مے کدہ آشام
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) پورا شراب خانہ پی جانے والا؛ مراد: بہت شراب پینے والا، بلا نوش۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) پورا شراب خانہ پی جانے والا؛ مراد: بہت شراب پینے والا، بلا نوش۔